خضدار سی ٹی ڈی نے جعلی مقابلے میں چار افراد کو قتل کردیا

خضدار سے اطلاعات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ “سی ٹی ڈی” نے جعلی کارورائی کے دوران 4 افراد کو قتل کردیا پے ۔

خضدار جعلی مقابلے میں مارے گئے افراد کا تعلق کالعدم مذہبی تنظیم سے بتایا جارہاہے ۔

دوسری جانب سی ٹی ڈی نے دعوی کیا ہے کہ جمعرات کو خضدار میں سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 4 مشتبہ افراد مارے گئے جن کی نعشیں تحویل میں لیکر خضدار سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

سی ٹی ڈی نے واقعہ میں مارے جانے ہونے والوں کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

فنڈ جمع کرنے کیخلاف ڈاکٹر ماہ رنگ کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے ۔بی وائے سی

جمعرات اکتوبر 3 , 2024
شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حال ہی میں بلوچستان چیریٹیز رجسٹریشن اینڈ ریگولیشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کو ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ ایک غیر قانونی تنظیم ہے جس نے عوام سے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ