کوہلو، کشک کے پہاڑی سلسلے میں اچانک آگ لگ گئی قیمتی جنگلات کو نقصان

کوہلو میں کشک کے پہاڑی سلسلے میں اچانک آگ لگ گئی، لیویز ذرائع کے مطابق آگ نے تیزی سے بڑے رقبے پر پہاڑی سلسلے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ۔

لیویز حکام کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کے ہدایت پر آگ بجھانے کے لئے لیویز کیو آر ایف کی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہے، اور کافی حد تک قابو پالیا گیا ہے ۔

مقامی افراد کے مطابق آگ سے قیمتی جڑی بوٹیوں ، مویشیوں کے چراگاہوں اور جنگلات کو شدید نقصان پہنچا ہے ،تاحال آگ پر قابو نہیں پایا گیا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچ سماجی سرگرم کارکن وسیم سفر کی نام فورتھ شیڈول میں شامل دوسری جانب باڈر لسٹ سے نام خارج کردیا گیا

جمعرات اکتوبر 3 , 2024
بلوچستان میں سیاسی کارکنوں کیخلاف انتقامی کارروائیاں بدستور جاری ، بلوچستان میں ریاستی با اثر مقتدرہ اداروں کی جانب سے سیاسی کارکنوں کو ہمیشہ دبانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں بلوچ نسل کش پالیسیوں کیخلاف آواز اٹھائی جانے کی پاداش میں وسیم سفر بلوچ کی نام بارڈر لسٹ سے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ