شال سے نرسنگ آفیسر ا و ر گوادر سے پاکستانی فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ

بلوچستان کے دارلحکومت شال اور سی پیک مرکز گوادر سے پاکستانی سیکورٹی فورسز نے دو نوجوانوں امام جان ولد صوالی اوربالاچ ولد رؤف کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیاہے ۔

امام جان اور بالاچ پاکستانی فورسز ہاتھوں لاپتہ۔

ام جان کاتعلق ضلع کیچ کے علاقے ھوشاپ سے ہے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ بولان میڈیکل کالج میں نرسنگ آفیسر ہے جنھیں 3 جنوری کو شال سے فورسز نے حراست میں لیکر اپنے ہمراہ لے گئے ہیں ،جن کا آخری ایئریا شال فوجی چھاونی دیکھاگیا ہے جس کے بعد وہ لاپتہ ہے اور منظرعام پر نہیں آسکا ہے۔ ان کے جبری گمشدگی کی رپوٹ بروری تھانے میں درج کرائی گئی ہے ۔

گوادر سے بالاچ ولد رؤف بارے عینی شاہدین کا کہنا ہے وہ ایک کمسن لڑکا ہے ،جنھیں فورسز اور مقامی ڈیتھ اسکوئڈ کے کارندوں نے گوادر سے اسلحہ کے زور پر زدکوب کرنے کے بعد اغواء کرکے اپنے ہمراہ لے گئے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

کراچی بی وائے سی اسلام آباد میں جاری دھرنے کی حوصلہ بڑھانے کیلے اتوار کو ریلی نکالے گی ،اعلامیہ

ہفتہ جنوری 6 , 2024
کراچی بلوچ یکجہتی کمیٹی اتوار کو ریلی نکالی گی

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ