پنجگور سے جبری لاپتہ بھائیوں کی جبری گمشدگی کیخلاف کمپین چلانے کا اعلان

پنجگور سے جبری لاپتہ دو سگے بھائیوں ‏صابر نور اور عابد نور کے لواحقین نے 3 اکتوبر 2024 کو رات 8 بجے سے رات 11 بجے تک سوشل میڈیا ایکس پر انکی بازیابی کیلے مہم چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ انھیں30 ستمبر کو گھر سے ریاستی فورسز نے اغواء کرکے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا ہے۔

ان کی باحفاظت بازیابی کے لئے خاندان کی جانب سے ایکس پر ایک مہم چلائی جائے گی۔

ReleaseSabirNoorAndAbidNoor

لہذا سیاسی سماجی انسانی حقوق کے کارکن سوشل میڈیا صارفین اس مہم کا حصہ بن کر دردمند اہلخانہ کی دکھ بانٹیں ۔


‏⁦‪

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا نام ٹائم میگزین 2024 کے 100بااثر شخصیات میں شامل

بدھ اکتوبر 2 , 2024
شال ٹائم میگزین نے ٹائم 100بااثر شخصیات 2024میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہر نگ بلوچ کا نام بھی شامل کردیا ۔ میگزین کے مطابق مہرنگ بلوچ کا کہنا ہے کہ انکو یقین نہیں ہے کہ آیا وہ ایک ایسا دن دیکھنے کے لیے زندہ رہے گی جب […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ