گوادر بی ایس او کے چیئرمین سمیت دیگر کی ضمانت منظور

گوادر بالاچ قادر سمیت سیاسی کارکنوں کی عبوری ضمانت منظور ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گوادر نے بی ایس او کے چیئرمین بالاچ قادر، ابوبکر کلانچی اور ملا جمیل کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔

ان کے خلاف پولیس تھانہ گوادر میں راجی مچی کے دوران ایک ایف سی اہلکار کے قتل سمیت مختلف دفعات کے تحت 30 جولائی 2024 کو مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

کیس کی پیروی معروف وکیل ایڈوکیٹ جاڑین دشتی کررہے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کچھ یادیں وابستہ ہیں. (ماما جان) ۔تحریر: مالک بلوچ

بدھ ستمبر 25 , 2024
پچھلے کئی برسوں سے کچھ زندہ خوابوں کی تعبیروں نے مجھے مزید کچھ زندہ یادیوں کے ساتھ وابستہ اور قید کیا ہے۔ جو زندگی کے ہر پہلو پر مجھے سنجیدیگی اور مخلصی کے ساتھ روشناس اور پر کششِ کی عکاسی کرتا ہے۔ یوں تو یہ سلسلہ شروع ہوگیا ہے گئی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ