کیچ فورسز کے واٹر سپلائی کو بارود رکھ کر تباہ کردیا ،خاران نوجوان نے خودکش کرلی

بلوچستان ضلع کیچ ، زامران کے علاقے تگران مسکین گر کے مقام پر گزشتہ روز بارود رکھ کر پاکستانی فورسز کو پانی فراہم کرنے والی واٹر سپلائی کو اڑادیا۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ مقام پر پاکستانی فورسز نے اپنے لئے واٹر سپلائی لگائی تھی ، جس کو کل مغرب کے وقت نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا ہے۔

واقعہ کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

دریان اثناء ضلع خاران میں نوجوان نے خودکشی کرلی۔

خودکشی کرنے والے شخص کی شناخت شاہ فیصل کے نام سے ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ نوجوان شال کا رہائشی ہے ۔

تاہم خودکشی کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنجاب یونیورسٹی میں حکومتی پشت پنائی میں کیے گئے بلوچ طلباء پر تشدد و گرفتاریوں کی مزمت کرتے ہیں ۔ بساک

منگل ستمبر 24 , 2024
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ پنجاب یونیورسٹی میں مذہبی تنظیم اسلامی جمعیت طلباء کا بلوچ طلباء پر تشدد اور پنجاب پولیس کی طرف سے بلوچ طلباء کی گرفتاریاں حکومتی غیرمنصفانہ پالیسیوں کا تسلسل ہے جس کی ہم شدید مزمت کرتے ہیں۔ ہاسٹل […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ