بارکھان جھڑپ 2 سرکاری کارندے ھلاک

بارکھان اور ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقے میں مسلح افراد اور سرکاری مسلح جتھے کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق مسلح سرکاری جتھے کے دو اہلکار کارندے ھلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کیچ موبائل ٹاور تباہ، کولواہ میں پاکستانی فورسز کا راشن ضبط

پیر ستمبر 23 , 2024
بلوچستان ضلع کیچ دشت میں نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر کے موبائل ٹاور کو تباہ کر دیا جبکہ کولواہ میں مسلح افراد نے گاڑی کو روک کر پاکستانی فورسز کا راشن چھین کر اپنے ساتھ لے گئے۔ اطلاعات کے مطابق آج شام دشت کاشاپ میں نامعلوم مسلح افراد نے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ