آواران ،کیچ پاکستانی فورسز کی فوجی جارحیت جاری ، جھڑپ کی اطلاع

آواران: پاکستانی فورسز کی نوندڑہ اور آواران کے درمیانی پہاڑوں میں دو روز سے فوجی جارحیت جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز کو گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر بڑی تعداد میں نقل و حرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے جبکہ پاکستانی فورسز کپر اور پھاؤ میں فوجی جارحیت کر رہی ہیں۔

پاکستانی فوج کے ساتھ مقامی ڈیتھ اسکواڈ بھی فوج کشی میں حصہ لے رہے ہیں۔ جاسوس ڈرون بھی پہاڑوں پر مسلسل گشت کر رہے ہیں۔

اس حوالے سے مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔

دوسری جانب کیچ کلبر میں جاری فوج کشی کے دوران جھڑپ کی اطلاعات ہیں ۔

مگر تاحال تصدیق نہیں ہوپائی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان فائرنگ و حادثات 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد ھلاک متعدد زخمی

اتوار ستمبر 22 , 2024
بلوچستان کے ضلع ژوب میں مرکزی شاہراہ پرمسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی مزید دو پولیس اہلکار دم توڑ گئے۔ ھلاک اہلکاروں کی تعداد 3 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ژوب ڈی آئی خان مرکزی شاہراہِ پرمسلح کی فائرنگ سے زخمی مزید دو پولیس اہلکار دم توڑگئے۔ واقعے میں ھلاک […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ