بارکھان مقامی ڈیتھ اسکوائڈ کارندے لوگوں کو گھروں میں تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ سیاسی سماجی حلقے

پاکستانی فوج کی بنائی گئی علاقائی جتھہ ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کی عوام پر تشدد کا سلسلہ جاری ہے ۔

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیرہ بگٹی کے مختلف علاقوں میں کام کرنے والے چالیس کے قریب موٹر سائیکل سوار اور دو گاڑیوں پر مشتمل کارندوں کے جھتہ جن کی تعداد تقریباً سو کے قریب ہے ، گزشتہ روز سے بارکھان کے علاقے بغاؤ میں گھر گجر درندگی کرکے عام لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

سیاسی سماجی انسانی حقوق کے اداروں نے فوج کی اس حرکت سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ فوج بدنامی سے بچنے کیلے سول جھتوں کو علاقہ میں درندگی کیلے چھوڑ رکھا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنجگور: لاپتہ شخص کی عدم بازیابی کے خلاف لواحقین کا دوسرے روز بھی احتجاج جاری

ہفتہ ستمبر 21 , 2024
بلوچستان کے ضلع پنجگور سے لاپتہ ہونے والے ذاکر دشتی کے لواحقین نے انکی عدم بازیابی کے خلاف سی پیک روڈ پر دھرنا آج دوسرے روز بھی جاری ہے جسکی وجہ سے ٹریفک کی روانی معطل ہے ۔ لاپتہ ذاکر دشتی کے اہلخانہ نے سرادک کے مقام پر سی پیک […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ