پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دکاندار جبری لاپتہ

بلوچستان ضلع لسبیلہ کے شہر وندر سے بدھ کے روز پاکستانی فورسز نے زاہد نامی ایک دکاندار کو ان کے گھر سے چھاپہ مار کر حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔

بتایا جارہاہے کہ لاپتہ شخص کا تعلق بنیادی طورپر گریشہ ضلع خضدار سے ہے اور وہ پچھلے کئی سال سے گریشہ سے نقل مکانی کرکے وندر میں آباد ہیں ۔

لواحقین نے بتایا کہ زاہد بلوچ پیشے سے ایک دکاندار ہے اور وہ کاروبار کےلئے پچھلے کئی سالوں سے وہاں مقیم ہے۔

انہوں نے اپیل کی ہے کہ زاہد بلوچ کی بازیابی کےلئے ہماری آواز بنیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان مختلف واقعات میں بچہ سمیت 2 افراد ھلاک 17 زخمی ہوگئے

جمعہ ستمبر 20 , 2024
بلوچستان کے دارلحکومت شال میں کوہ پیما ریاض بلوچ کوہ چلتن کو سر کرنے کے بعد ایک کھائی میں گر کر ھلاک ہوا ہے ۔ ادھر نوشکی قاضی آباد میں سکول وین کی ٹکر سے ایک بچہ جانبحق ہوگیا ہے۔ دریں اثناء ضلع لسبیلہ کے علاقے وندر کے مقام پر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ