کیچ پاکستانی فورسز نے 3 نوجوان جبری لاپتہ کردیئے

بلوچستان ضلع کیچ تحصیل بلیدہ کے علاقہ چھب سے پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر 3 نوجوانوں اکرم ولد نصیر احمد ، عبدلمالک ولد راشد علی اور صلاح الدین ولد شیر محمد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔

بتایا جارہاہے کہ مزکورہ نوجوانوں کو 6 ستمبر کو چھاپہ دوران حراست میں لیکر نامعلوم جگہ منتقل کر دیا ہے، جس کے بعد وہ تاحال لاپتہ ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خضدار، ڈیتھ اسکواڈ کے سرغنہ کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک ایک شخص زخمی.

جمعرات ستمبر 12 , 2024
خضدار زیرینہ کٹھان میں ریاستی سرپرستی میں قائم ڈیتھ اسکواڈ کے سرغنہ فیاض زنگیجو کی فائرنگ سے سکندر ساسولی نامی نوجوان ہلاک جبکہ حفیظ کرد نامی شخص زخمی ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق 9ستمبر 2024 کو محمد عالم ساسولی ولد غلام ساکن زیدی کی مدعیت میں درج ایک FIR کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ