جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5573 دن ہوگئے

جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5573 دن ہوگئے ہیں ۔

اظہار یکجہتی کرنے والوں میں گوادر سے سیاسی اور سماجی کارکنان نے کیمپ میں شرکت کی ۔

وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ سامراجوں کو سامراج کی اصلیت کو جاننے کے بعد ہم اچھی طرح جانتے ہیں وہ اپنا کام کرتے جاتے ہیں۔ اپنے مقاصد حاصل کرنے کے کے راستوں میں کوئی بھی آئے وہ کاٹتے رئیس کے سامراج کو دنیا کی کسی اصول کا پرواہ نہیں ہوتا وہ اصولوں کو خریدنے کی نشے میں نیچے نہیں دیکھتا ان کی آنکھیں اپنی مفاداتی مقاصد کی طرف ہوتے ہیں۔ سامراج کو ہے کی ٹائر والی ٹینکوں پر سوار ہوتے ہیں ۔ وہ انسانوں کو کچلتے رہتے ہیں۔ وہ لوگ صرف ٹینکوں کی مگر سے بجھتے ہیں۔

ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ آج کل بلوچستان میں ہی صورت حال ہے بلوچوں کی جسم کو نوچ کر سر کاٹنے کے بعد مسح کیئے جاتے ہیں۔ سامراج کی تو ہے زہریلے آگ برسانے والی آلات سے سامراج کی تاریخ پڑھ سن اور دیکھ کر سمجھ چکے ہیں کہ وہ اپنی مفاداتی مقاصد کی تکمیل کے سفر میں سب کچھ کر جاتا ہے ۔ ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ بلوچ گولیوں کی آواز سے نہیں بھاگتے۔ لیکن آج انسانیت سے عاری ہمارے دشمن کو کسی سامراج اپنی مقاصد کو پانے کے لئیے بندوق ہاتھ میں دیگر کا بلوچستان کو انسانی خون سے رنگ رہی‎ ہے اور ہمیں بد نام کر رہی ہے۔ بلوچستان میں جنگل کا قانون قائم کر دیا ہے جنگل کا قانون یہ ہے کہ مرویا مارد – آج بلوچوں کی کہانی ایسا ہی ہے۔ بلوچوں پر جنگ مسلط کر دیا گیا۔ وگرنہ دنیا کو بھی اچھی طرح بلوچوں کے متعلق معلوم ہے کہ ہم میں دنیا کے لیے کتنی بھائی چارگی اور ہم آئیگی ہے اگر کسی کا نام شے غائب ہو جائے وہ کتنا پریشان ہوتا ہے لیکن آج بلوچوں کے بھائی باپ بیٹھا مان نہیں کئی سالوں سے جبری لاپتہ ہیں۔ پتہ نہیں چلتا کہ کہاں اور کس حال میں ہیں

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچ طلباء پر ہونے والے مظالم کے خلاف بی ایس او صف اول کا کردار ادا کرنے کیلئے صف بندی کررہی ہے۔ بابل ملک بلوچ

جمعرات ستمبر 12 , 2024
شال: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ نے جامعہ بلوچستان کے یونٹ کے جانب سے منعقد اسیڈی سرکل سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ بلوچ طلباء پر ہونے والے مظالم کے خلاف بی ایس او صف اول کا کردار ادا کرنے کیلئے صف بندی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ