خاران میں خفیہ اداروں کے دفاتر پر بم حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 ستمبر کو ہمارے سرمچاروں نے خاران شہر میں سیکرٹریٹ روڈ پر واقع پاکستانی خفیہ اداروں آئی ایس آئی و ایم آئی کے دفاتر پر یکے بعد دیگرے پانچ بم حملے کیے۔

ترجمان نے کہا ہے کہ بم دھماکوں کے نتیجے میں دفاتر میں موجود خفیہ اداروں کے اہلکاروں کو جانی نقصان ہوا۔

آزاد بلوچ نے آخر میں کہا ہے کہ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بارکھان، تربت اور زامران میں موبائل ٹاورز اور فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

بدھ ستمبر 11 , 2024
بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے بارکھان، تربت اور زامران میں تین مختلف حملوں میں موبائل ٹاورز اور قابض فورسز کو نشانہ بنایا ہے۔ سات ستمبر کی شام چار بجے سرمچاروں نے بارکھان […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ