قلات پاکستانی ہیلی کاپٹروں کی گشت، تمپ میں فوجی قافلے آنا شروع ہوگئے ہیں ۔

بلوچستان کے علاقے قلات اور کیچ تمپ سے اطلاعات ہیں کہ دوپہر کے وقت کوہ ناگاہی کے متصل علاقوں گزگ، جھکری ،سورانی، نوہگری اور لاغانی کے علاقوں میں پاکستانی فوجی ہیلی کی مسلسل ایک گھنٹے تک پرواز کرتی رہی جس کے بعد وہ سبی کی طرف چلے گئے ہیں ۔

دوسری جانب کیچ میں فوجی قافلے گاڑیوں کی شکل میں تمپ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔

مقامی لوگوں نے دونوں اضللاع کے علاقوں میں فوج کشی کے خدشے کا اظہار کیا ہے ۔

آپ بھی جانتے ہیں مذکورہ علاقوں میں ماضی میں فوج کشیوں سے مقامی لوگوں کو نقصان اٹھانا پڑاہے ۔

مقامی لوگوں کے مطابق ماضی اور حالیہ فو ج کشیوں میں عام آبادیوں کو نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ مال مویشیوں کو لوٹا گیا ہے اور جاتا ہے۔ تاہم عسکری حکام کی طرف سے کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اگست کے مہینے میں 51 حملوں میں 39 اہلکار ہلاک اور 41 زخمی کیے۔ بی ایل ایف

بدھ ستمبر 4 , 2024
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو اگست کے مہینے میں ہونے والے حملوں کی تفصیل جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے اگست کے مہینے میں پاکستانی فورسز فوجی تنصیبات اور نام نہاد پاکستان جشن آزادی کے تقریبات کو 51 […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ