نوشکی ،مسلح افراد کا ٹرکوں پر حملہ، ایک ٹرک نذرآتش

نوشکی مل کے مقام پر مسلح افراد نے معدنیات لیجانے والی ٹرکوں پر حملہ کردیا ایک ٹرک نذر آتش ، تفصیلات کے مطابق نوشکی کے علاقہ سرمل کلی گورگیج جدید کے قریب قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے سنگ مرمر لیجانے والی ٹرکوں پر فائرنگ کردی اور ایک ٹرک کو نذر آتش کردیا، جبکہ دوسرے ٹرک کی ٹائر گولی مار کر پھاڑ ددئیے گئے ،

واقعے کے بعد لیویز فورس جائے وقوعہ کے لیے روانہ۔مسلح افراد واردات کے بعد فرار ہوگئے واقعے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اسلام آباد ایک بلوچ نوجوان دو ماہ سے جبری لاپتہ

منگل ستمبر 3 , 2024
پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد سے ایک بلوچ نوجوانوں کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے ۔ لاپتہ کئے جانے والے نوجوانوں کی شناخت فیضان ولد ڈاکٹر عثما ن بلوچ کے نام سے ہوا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ داد شاہ کوضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ