ژوب برساتی نالے میں دو بچے بہہ کر جانبحق

بلوچستان ژوب کاکڑ خراسان میں 2بچے برساتی ندی میں بہہ کر ھلاک ہو گئے ،

تفصیلات کے مطابق تحصیل کاکڑ خراسان کے علاقے کیشتو میں بارش کے دوران صمد خان مردانزئی (مرخیل)نامی شخص کے دو بچے برساتی ندی میں بہہ کر جاں بحق ھو گئے علاقے کے لوگوں نے نعشوں کو ندی سے نکال لیا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ضلع نصیرآباد میں 2 مختلف واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد ھلاک

پیر ستمبر 2 , 2024
بلوچستان ضلع نصیرآباد کے علاقے تحصیل چھتر میں پولیس تھانہ فلیجی کی حدود میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے محمد رمضان نا می شخص کو مو ت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گئے واقعہ سے متعلق مزید تفتیش جا ری ہے ۔ ادھر نصیرآباد کے علاقے پولیس تھانہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ