قلات کے علاقے نرمک میں پاکستانی فوج کے گشتی ٹیم پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ یو بی اے

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شام چھ بجے کے قریب ضلع قلات کے علاقے نرمک درنگ کے مقام پر پاکستانی فوج کے گشتی ٹیم پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا ، جس کے نتیجے میں قابض فوج کے تین اہلکار موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ دو اہلکار شدید زخمی ہوئے جس کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے۔

ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اقوام متحدہ کے ہیومین رائٹس کونسل کے اگلے سیشن میں بی این ایم کا تین روزہ تقریبات کا اعلان

پیر ستمبر 2 , 2024
جنیوا میں ہونے والی تقریبات میں بلوچستان کی تشویشنانک صورتحال بحث کا مرکز ہوگا۔ اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل کے جنیوا میں ستمبر-اکتوبر 2024 کے سیشن کے دوران بی این ایم بلوچستان میں انسانی حقوق کے حوالے سے تین روزہ تقریبات کا انعقاد کرئے گی۔ اس دوران مختلف پروگرامات […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ