پاکستانی فورسز ہاتھوں 13 سالہ بچہ جبری لاپتہ

بلوچستان پاکستانی فوج نے جیرک باڈر پر مزدوری کرنے والے 13 سالہ شہسوار ولد شہید حسین عرف چیسل کو غیر قانونی حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔

لواحقین نے کہاہے کہ وہ اپنے والد کے شہادت کے بعد مزدوری کرکے گھر کا خرچہ چلاتے تھے ،ان کا کسی سیاسی سماجی تنظیم سے تعلق نہیں تھا ۔

اگر اس پر کوئی الزام تھا تو انھیں پولیس باقاعدہ قانونی طریقے سے آکر تفتیش کیلے لے جاتا ہم خود تعاون کرتے اس طرح ایک معصوم بچے کو اپنے آپ کو ریاست کہنے والے ملک کے ریگولر فوج غنڈہ گردی سے اغوا کرکے لاپتہ کرے تو ماتم ہی کیا جاسکتا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چیرمین بوہیر صالح بلوچ کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنا، ریاستی اداروں اور کرپٹ حکمرانوں کی بوکھلاہٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ بی ایس او پجار

ہفتہ اگست 31 , 2024
شال بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایس او پجار کے قائد مرکزی چیرمین بوہیر صالح بلوچ ، یاسر بیبگر و دیگر کے نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنا موثر آوازوں کو دبانے کا ریاستی حربہ ہے ۔ کسی بھی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ