گوادر فورسز نے دکاندار نوجوان کو لاپتہ کردیا

بلوچستان ضلع گوادر پاکستانی فورسز فرنٹیئر کور ایف سی اور کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کے کارندوں نے گوادر گرائمر اسکول کے سامنے پرچون کی دوکان سے نصیب اللہ ولد حاجی نذیر احمد سکنہ خاران کلی چبی نامی نوجوان کو یہ کہہ کر حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے 28 جولائی کو منعقدہ بلوچ راجی مچی کے دوران دکان کیوں کھول کر آنے والے لوگوں کو سہولت فراہم کیا تھا ۔

آپ کو علم ہے پندرہ دن تک چلنے والی دھرنے دوران حکومت نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے ساتھ معاہدہ کیاتھا کہ وہ کسی کو دھرنا ختم ہونے کے بعد جھوٹے الزامات میں لاپتہ یا ہراساں نہیں کریں گے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اپنی جنگ آپ لڑنی ہوگی ۔علی مُراد

بدھ اگست 28 , 2024
یہ ہماری بقاء كا جنگ ہے ۔ ہمیں اپنی زمین اور قوم کا دفاع خود کرنا ہے ۔جہد آزادی کے اس سفر میں ہر باشعور بلوچ کو اپنے سوچ اور اپنے اندر قُربانی دینے کا جذبہ پیدا کرنا ہوگا۔ کیونکہ غلامی کا واحد نجات قومی آزادی ہے اور آزادی کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ