قلات مغلزئی کے رہائشی محکمہ پولیس کے ملازم محمد افضل مینگل مستونگ کے قریب روڈ حادثے میں ھلاک ہوگیا ، وہ کیشیئر ڈیٹی کمشنر قلات حاجی عبدالقیوم مینگل، نصیر احمد مینگل، محمد اسحاق مینگل کے بھائی ایڈووکیٹ جلیل احمد مینگل کے چچا تھے ۔
تدفین مقامی قبرستان میں کردی گئی جبکہ فاتحہ خوانی کلی مغلزئی میں ہورہی ہے ۔
دریں اثنا میر احمد یار خان پریس کلب قلات کے صحافیوں نے اظہار تعزیت کی ہے۔