شال مقامی کلوگار کو پاکستانی فورسز نے جبری لاپتہ کردیا

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان کے جاری بیان کے مطابق ریاض احمد بلوچ کو 14 اگست کی شام 7بجے فورسز نے لاپتہ کیا جو جناح ٹاؤن کلی شابو کا رہائشی ہے۔

انھوں نے کہاہے کہ ریاض احمد ایک گلوکار ہیں جن کو گانے گانے کی پاداش میں جبری گمشدہ کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں ان کے اہلخانہ کی جانب سے کل ایک پریس کانفرنس کیا جائے گا اور انکے بازیاب نہ ہونے کی صورت میں آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما بیبرگ بلوچ نے بتایا کہ راجی مچی کے مذاکرات میں بی وائی سی کی طرف سے ایک مطالبہ یہ بھی تھا کہ راجی مچی میں شرکت کرنے والے یا کسی بھی قسم کی تعاون کرنے والے کارکنان کو انتقامی کارروائی کا نشانہ نہیں بنایا جائے گا لیکن ریاست معاہدے کی پاسداری نہیں کر رہی اور ہمارے لوگوں کو جبری لاپتہ کیا جا رہا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت، جھاؤ، تمپ اور مشکے میں قابض فورسز پر پانچ حملوں کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

جمعرات اگست 15 , 2024
بلوچستان لبریشنفرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجرگہرام بلوچ نےجاری بیان میں کہاہےکہ، جھاؤ، تمپ اور مشکے میں دشمن فورسز پر پانچ مختلف حملوں میں دشمن کے سات فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جب کہ دشمن کو مزید مالی نقصان پہنچایا۔ سرمچاروں نے گزشتہ رات دس بجے کیچ کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ