کولواہ: پاکستانی فورسز کیمپوں پر مسلح افراد کا حملہ

آواران کے علاقے گیشکور اور کولواہ ڈنڈار میں پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپوں پر مسلح افراد کا حملہ فورسز کو جانی مالی نقصانات کا خدشہ ،تفصیلات کے مطابق کولواہ کے علاقے گیشکور اور ڈنڈار کے مرکزی فوجی کیمپوں کو مسلح افراد نے آج شام ساتھ بجے کے قریب راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے نشانہ بناکر فرار ہوگئے۔

دونوں حملوں میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیاجارہاہے ۔

آخری اطلاع تک کسی تنظیم نے حملوں کی زمہ داریاں تاحال قبول نہیں کی ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچ راجی مچی کا قافلہ بیسمہ پہنچنے بعد گریشہ ،سوراب اور 12 کو نوشکی میں شہدا کی یاد میں دیوان کا انعقاد کرے گا ۔ بی وائی سی

اتوار اگست 11 , 2024
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان کے جاری بیان کے مطابق بلوچ راجی مچی کا کاروان بیسیمہ پہنچ چکا ہے۔ عوام کی بڑی تعداد نے راجی کاروان کا استقبال کیا۔بلوچ راجی مچی کا کاروان بیسیمہ میں مختصر قیام کے بعد گریشہ جائے گا۔ ترجمان نے کہاہے کہ بلوچ راجی مچی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ