کیچ پاکستانی فورسز مقامی ڈیتھ اسکوائڈ ہاتھوں 4 نوجوان جبری لاپتہ

بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ سے پاکستانی فورسز اور مقامی ڈیتھ اسکوائڈکےکارندوں نے گھروں پر چھاپہ مار کر ایک ماہ قبل پاکستانی عقوبت خانوں سے بازیاب ہونے والے نصرم پیربخش ، ولید حمید ، نزیر اُمید ، اور حنیف ولد اُمید سمیت ، دیگر نوجوانوں کو غیر قانونی حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔

جبری لاپتہ افراد کے اہخانہ کا کہنا ہے کہ
ایف سی اور ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے ہمارے پیاروں کو اغوا کرکے لاپتہ کردیا ہے ، اگر جلد ازجلد منظر عام پر نہیں لایا گیا تو ہم سخت احتجاج کرینگے ۔

انھوں نے کہاہے کہ نصرم پیربخش ایک مہینہ پہلے عقوبت خانوں سے بازیاب ہوا ہے اور وہ تشدد کی وجہ سے سخت بیمار ہے دوسری جانب انکے بھائی حمید اور بھتیجے صغیر کی تعزیت کا سلسلہ بھی جاری ہے ، ایسے میں انھیں جبری لاپتہ کرنا جیتے جی مارنے کے مترادف ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی بلوچ راچی مچی۔ تحریر سمیر جیئند بلوچ

ہفتہ اگست 10 , 2024
کیوں نہ جانے دنیا کا یہ دستور بنایا گیا ہے کہ عوام جس کے پیچھے ہو وہ اصل طاقت نہیں ہے ،بلکہ اس کے مقابل بندوق بارود والے ہی طاقتور ہیں ، اگر ہم پریکٹیکلی دیکھیں تو یہ حقیقت ہے کہ عوام ہی اصل طاقت ہے ، بندوق بارود توپ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ