بلوچستان  غیرت کے نام پر 24 خواتین قتل ہوئیں، ایچ آر سی پی ، فورسز ہاتھوں لاپتہ ، اور جعلی مقابلوں ،ھلاک افراد شامل نہیں

شال انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان 2023رپوٹ کے مطابق بلوچستان میں جرائم کے اعداد و شمار بلوچستان میں صنفی بنیادوں پر تشدد اور دیگر جرائم ہوتے رہے۔

بلوچستان پولیس کے مطابق 2023 میں قانون نافذ کرنے والے 137 اہلکار مسلح جنگجوﺅں کے حملوں میں مارے گئے۔

ایچ آر سی پی کے میڈیا ما نیٹر تنگ سے جمع کردہ اعداد و شمار کے مطابق صوبہ میں گھر یلو تشدد کے کم سے کم دو اور جنسی تشدد کے 14 واقعات ہوئے۔

غیرت کے نام پر 22 اور عورتوں سے متعلق 43 قتل ہوئے۔

بلوچستان میں 2023 میں جرائم کے اعداد و شمار زنا با الجبر متاثر و خواتین 24غیرت کے نام پر قتل 28توہین مذہب کے مقدمات4پولیس مقابلے9حوالہ سی اعداد و شمار بلوچستان پولیس نے انسانی حقوق کمیشن کی درخواست پر فراہم کیے۔


آپ  کو علم ہے مذکورہ رپورٹ میں بلوچستان سے پاکستانی فورسز، خفیہ اداروں اور ڈیتھ اسکوائڈ کے ہاتھوں سینکڑوں  جبری لاپتہ ہونے اور جعلی مقابلوں،  فوج کشیوں میں ھلاک افراد کی   تعداد شامل نہیں ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ریاست جان لےجبر زندان اور طاقت کے زور پر بلوچ عوامی قوت کو شکست دینا ایک خام خیالی ہے، ڈاکٹر ماہ رنگ

ہفتہ اگست 10 , 2024
تربت بلوچ یکجہتی کمیٹی کی راجی مچی کے سلسلے میں تربت میں  فدا شہید چوک پر منعقدہ ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے بی وائی سی کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ سالوں سے جبر، ظلم، زیادتی اور اپنے پیاروں کی جبری گمشدگی کے خلاف […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ