گوادر دھرنا ختم سوگندی دیوان بعد قافلہ تربت کیلے روانہ ،12 اگست کو شال پہنچے گا

گوادر دھرنا گاہ میں راجی سوگندی دیوان کے بعد بلوچ راجی مُچی کا کارواں گوادر سے تربت کے لیے روانہ آج شام چار بجے شہید فدا چوک تربت میں شہداء بلوچ راجی مچھی کی یاد میں دیوان منعقد ہوگا۔

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان کے مطابق ‏‎بلوچ راجی مچی کا کاروان گوادر سے مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا شال پہنچے گا۔ کاروان مختلف علاقوں میں قیام کرے گا اور وہاں شہدائے راجی مچی کے لیے دیوان منعقد کرے گا۔

‏‎درج ذیل علاقوں میں شہدائے راجی مچی کے لیے دیوان کا انعقاد کیا جائے گا:

‏‎تربت: آج شام چار بجے بلوچ راجی مچی کے شہداء کے لیے شہید فدا چوک میں دیوان ہوگا

‏‎10 اگست کو کاروان صبح سویرے تربت سےگریشہ کے لیے روانہ ہوگا۔ گریشہ میں شام کو شہدائے راجی مچی کی یاد میں دیوان ہوگا۔

‏‎10 اگست کی رات کو کاروان سوراب سے گریشہ جائے گا۔ سوراب میں شہدائے بلوچ راجی مچی کی یاد میں دیوان منعقد کیا جائے گا۔

‏‎11 اگست کو کاروان سوراب سے نوشکی کے لیے روانہ ہوگا۔ نوشکی میں شہدائے بلوچ راجی مچی کے لیے دیوان منعقد کیا جائے گا۔

‏‎12 اگست کو بلوچ راجی مچی کا کاروان نوشکی سے شال کے لیے روانہ ہوگا۔ شال میں شہدائے راجی مچی کے لیے دیوان ہوگا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چودہ اگست کی تقریبات نشانے پر ہونگے، عوام قریب نہ جائیں ۔ براس

جمعہ اگست 9 , 2024
بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) کے ترجمان بلوچ خان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ عوام کو اطلاع دیت ہیں کہ 14 اگست کو پاکستان کے نام نہاد جشن آزادی کی تقریبات کو نشانہ بنایا جائے گا۔ ہمیں یقین ہے کہ بلوچ قوم ماضی کی طرح قابض کے تقریبات […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ