جھاؤ نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو قتل کردیا

ضلع آواران تحصیل جھاؤ کے مرکزی شہر واجہ باغ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عباس عرف لکھو ولد بودو سکنہ نودڑہ محلہ چَلکی نامی شخص کو قتل کردیا ۔

بتایا جارہاہے کہ مزکورہ شخص کا تعلق بلوچ آزادی پسند تنظیم سے تھا جس نے 2018 میں بندوق پھینک کر ریاست سامنے
سرینڈر کیا تھا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شال میں نام نہاد پاکستانی جشن آزادی کی تقریب پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

جمعرات اگست 8 , 2024
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج کوئٹہ میں قابض پاکستان کے نام نہاد جشن آزادی کے حوالے سے منعقد ایک تقریب کو حملے میں نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا ہےکہ شال میں بروری روڈ پر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ