بلوچ راجی مچی کے دوران گرفتار یا لاپتہ ہونے والے افراد کے کوائف جمع کرانے کی اپیل

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان کے جاری بیان میں کہا ہے کہ وہ تمام افراد جو بلوچ راجی مچی کی تیاریوں کے دوران یا گوادر آتے ہوئے گرفتار ہوئے ہیں اور اس وقت قید ہیں، یا وہ لوگ جو جبری گمشدہ کیے گئے ہیں ۔

ان کے دوستوں یا لواحقین سے گزارش ہے کہ ان کے مکمل نام، پتہ، گرفتاری کی جگہ ، تاریخ، اور اس وقت کون سی جیل یا تھانے میں قید ہیں (اگر معلومات ہوں) کی مکمل تفصیلات جلد از جلد درج ذیل نمبر پر0334-8552826 پرارسال کریں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بی ایس او کے رہنما شیرباز بازیاب، جیئند بلوچ تاحال لاپتہ

جمعرات اگست 8 , 2024
شال: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (بی ایس او) کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین شیرباز بلوچ بازیاب ہو گئے جبکہ چیئرمین جیئند بلوچ تاحال لاپتہ ہیں۔ بی ایس او کے دونوں رہنماؤں کو پاکستانی فورسز نے 26 جولائی کو شال اسپنی روڈ سے جبری طور پر لاپتہ کیا تھا، جبکہ شیرباز اور […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ