بلوچستان ضلع خاران میں ایف سی کیمپ کے قریب دستی بم پٹنے سے ایک بچہ جان بحق۔
ذرائع کے مطابق آج پیر دوپہر کے وقت ایف سی کیمپ کے قریب رہائشی علی اکبر کی گھر میں دستی بم پٹنے سے ایک بچہ جانبحق ہوگیا جس کی نعش سول ہسپتال منتقل کردیاگیا جبکہ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔