نوشکی میں ایف سی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ بی ایل اے

نوشکی بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 3 اگست کو مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں نے نوشکی میں قائم ایف سی کیمپ پر گرنیڈ لانچر کے چار گولے داغے جوکہ کیمپ کے مرکزی احاطے میں جا گرے۔

انھوں نے کہاہے کہ اس حملے کی توسط سے بی ایل اے نوشکی پولیس کو تنبیہ کرتی ہے کہ وہ بلوچ نسل کشی میں پاکستانی فوج کے ساتھ جرائم میں شریک ہونے اور قومی تحریک کے خلاف کام کرنے سے دور رہیں ، بصورت دیگر پولیس کو بھی نشانہ بنائیں گے۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دالبندین سے متعدد مظاہرین گرفتار ، نوشکی میں بھی احتجاج جاری

اتوار اگست 4 , 2024
گوادر سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر احتجاجی  مظاہروں کا سلسلہ  آج آٹھویں روز  بھی جاری ہے۔ پاکستانی فورسز نے دالبندین میں جاری بی وائی سی کی جاری دھرنے  کے شرکاو پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے احتجاج کرنےبوالے متعدد مظاہرین  کو حراست میں لیکر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ