کراچی پولیس نے زیر حراست  بی وائی سی  کے گرفتارخواتین رہنماؤں سمیت تمام کارکنان رہا کردیئے

کراچی سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے گرفتارخواتین رہنماؤں سمیت تمام کارکنان رہا ہوگئے ۔ سندھ پولیس نے رہا کر دیا ۔

آپ کو علم ہے  اس سے قبل کراچی پریس کلب کے سامنے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سینئر کارکن  فوزیہ بلوچ سمیت چار خواتین کو پریس کانفرنس سے قبل سند ھ پولیس نے گرفتار کیا تھا ۔

اس حوالے سے بلوچ یکجہتی کمیٹی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھاکہ خواتین سمیت ہمارے متعدد رہنماؤں کو پولیس نے کراچی پریس کلب سے گرفتار کیا ہے۔ ان کے حوالے سے ہمیں کوئی معلومات فراہم نہیں کی جا رہی ہیں۔

ہمیں ان کی حفاظت کے حوالے سے خدشات ہیں، بلوچ عوام سے درخواست ہے کہ وہ اپنے گھروں سے باہر نکلیں، احتجاج میں شامل ہوں، اور واضح پیغام دیں کہ رہاست کی فسطائیت بلوچوں کو اپنے حقوق کیلئے بولنے سے نہیں روک سکتی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گوادرمیں کریک ڈاؤن اور گرفتاریوں کیخلاف شال اور  اسلام آباد میں احتجاجی ریلیاں

بدھ جولائی 31 , 2024
شال ، اسلام آباد  : گوادر سمیت بلوچستان بھر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کارکنوں  بلوچ راجی مچی کے شرکا پر ریاستی جبر کے خلاف  شال میں جاری دھرنا گاہ سے ریلی نکالی گئی  جس میں ہزاروں  خواتین وحضرات نے شرکت کی ۔ مظاہرین نے کہاکہ بلوچ راجی مچی کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ