آواران سے 7 نومبر کو جبری لاپتہ ہونے والا گزین نامی نوجوان بازیاب ہوگیا

بلوچستان ضلع  آواران کی تحصیل مشکے کے علاقے کھندڑی سے 7 نومبر 2023 کو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں خاندان کے دو اور افراد کے ساتھ جبری لاپتہ ہونے والے گزین ولد محمد نور چار روز قبل پاکستانی عقوبت خانوں سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے ۔

اس سے قبل محمد امین ولد درمحمد  اور حاصل خان ولد نوردین مختلف اوقات میں بازیاب ہوگئے تھے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی پولیس نے زیر حراست  بی وائی سی  کے گرفتارخواتین رہنماؤں سمیت تمام کارکنان رہا کردیئے

بدھ جولائی 31 , 2024
کراچی سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے گرفتارخواتین رہنماؤں سمیت تمام کارکنان رہا ہوگئے ۔ سندھ پولیس نے رہا کر دیا ۔ آپ کو علم ہے  اس سے قبل کراچی پریس کلب کے سامنے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سینئر کارکن  فوزیہ بلوچ سمیت چار خواتین کو پریس کانفرنس سے قبل سند ھ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ