گوادر ڈاکٹر صبیحہ کے بعد صبغت اللہ شاہ جی اور سمی دین بھی منظر عام پر آگئی ،دیگر شرکا تاحال لاپتہ

گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے خاتون رہنما ڈاکٹر صبیحہ بلوچ عوامی دباؤ اور مزاحمت کے بعد آج دوپہر کو رہا ہوگئی تھی ،تاہم مغرب کے بعد بی وائی سی کے بزرگ رہنماصبغت اللہ شاہ جی اور بلوچ مسنگ پرسنز کی سیکٹری جنرل سمی دین بلوچ بھی رہا ہوگئی ہے ۔

مزید برآں، گوادر دھرنے سے دیگر سینکڑوں بی وائی سی ممبران راجی مچی کے شرکا تاحال لاپتہ ہیں ۔

آپ کو علم ہے گزشتہ روز بی وائی سی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے جاری ویڈیو پیغام میں انکشاف کیاتھا کہ ہزار سے زائد شرکاء کو فورسز خفیہ اداروں اور ڈیتھ اسکوائڈ نے جبری لاپتہ کردیا ہے ۔جبکہ ھلاک اور زخمی ہونے والوں تک انھیں رسائی نہیں دی جارہی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گوادر راجی مچی پر ریاستی جبر کیخلاف تربت میں دھرنا ،مستونگ دھرنا شال منتقل ، سرکاری کارندہ دھرنا گاہ سے گرفتار ، حب میں شاہراہ بلاک کردیا گیا

بدھ جولائی 31 , 2024
گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ کی قیادت میں جاری بلوچ راجی مُچی کے شرکاء پر تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف مستونگ میں پچھلے پانچ دنوں سے جاری بی وائی سی کے دھرنے کو شرکاء نے شال منتقل کردیا، اور وہاں جاری دھرنے سے مل گئے ۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ