بلوچستان کے مرکزی شہر شال میں ہونے والے احتجاج کے دوران وکیل دل کا دورہ پڑنے پر ھلاک

ساحلی شہر گوادر میں ہونے والے بلوچ راجی مچی پر ریاستی فورسز کے کریک ڈاؤن کے خلاف بلوچستان کے دیگر علاقوں کی طرح ریلی نکالی گئی اور احتجاج کیا گیا۔

احتجاج کے دوران قلندر رضا نامی وکیل دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے۔

آپ کو علم ہے پنجگور میں رواں مہینے منعقدہ ہونے والے مظاہرے دوران ایک بزرگ مقرر اس وقت دل کا دورہ پڑنے پر انتقال کر گئے تھے۔ جب شال سریاب روڈ پر جبری لاپتہ افراد کے بازیابی کیلے احتجاج کرنے والی خواتین وحضرات کو پولیس پاکستانی خفیہ ایجنسیوں نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گوادر میں احتجاج کی اجازت نہیں کل کہیں گے کوہلو اور ڈیرہ بگٹی میں احتجاج کرنے نہیں دیں گے ادھر تیل اور گیس نکلتی ہے ، احتجاجی ریلی سے خطاب

منگل جولائی 30 , 2024
کوہلو گوادر میں بلوچ راجی مُچی کے قافلوں اور مظاہرین پر پولیس و دیگر سکیورٹی فورسز کا فائرنگ، آنسو گیس، شیلنگ، تشدد اور بلوچ ایکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں و مظاہرین کے جبری گرفتاریوں کیخلاف آج کوہلو شہر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال رہا ،جبکہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کال پر احتجاجی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ