کراچی بی وائی سی قافلے کے لوگوں کی میزبانی پر قبائلی رہنما جبری لاپتہ

بلوچستان پاکستانی فورسز خفیہ اداروں نے لسبیلہ گڈانی کے رہائشی قبائلی رہنماء وڈیرہ عندالستار کو آج صبح فورسز نے غیر قانونی حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔

باخبر ذرائع کا کہنا ہے وڈیرہ ستار کا جرم یہ ہے کہ انھوں نے گزشتہ روز کراچی کے قافلے میں شامل لوگوں کی حال پرسی اور میزبانی کیاتھا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شال ،بلوچ راجی مچی شرکاء پر کریک ڈاؤن اور گرفتاریوں کیخلاف ریڈ زون کی جانب ریلی ،و کلا کی شرکت، بلوچستان کے دیگر اضلاع میں بھی ہڑتال جاری

منگل جولائی 30 , 2024
شال بلوچ راجی مچی کے شرکاء پر کریک ڈاؤن کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام بلوچستان یونیورسٹی سے ریڈ زون کی جانب شال میں احتجاجی ریلی ۔ریلی میں وکلا برادری ،سیاسی ، سماجی ، طلبہ تنظیم رہنماؤں ، نوجوانوں سمیت خواتین و بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ