قلات سے گوادر بلوچ راجی مچی میں شرکت کے لیے جانے والے قافلے کی ایک گاڑی کو گزشتہ شب ناگ کے مقام حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو افراد شہید یسین جان بلوچ فٹبال کلب قلات کے کھلاڑی محمد یعقوب محمد شہی اور عنایت اللہ جتک زخمی ہوگئے ۔
زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹراما سینٹر شال منتقل کر دیا گیا ہے ۔