بلوچ راجی مچی کے  قافلوں پر فائرنگ کیخلاف شال ، مستونگ میں احتجاج،دھرنا ، روڈ بند

شال  سے گوادر جانیوالے  بلوچ راجی مچی کے قافلوں پر فائرنگ کیخلاف شال اور مستونگ  میں احتجاج، سریاب روڈ بندکر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق  شال سے گوادر جانیوالے بلوچ راجی مچی کے قافلوں پر مستونگ میں  فائرنگ کیخلاف مظاہرین نے سریاب روڈ کو بند کردیا،مظاہرین نے ٹائر جلائے   اور روکاوٹیں کھڑی کرکے سریاب روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا،مظاہرین نے مستونگ انتظامیہ کیخلاف نعرے بازی بھی کی۔

دوسری جانب مستونگ میں راجی مچی کے قافلے پر فائرنگ کیخلاف  مظاہرین نے دھرنا دیکر احتجاج شروع کردیا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شال پاکستانی فورسز کا طلباء ہاسٹل پر چھاپہ 6 طلباء جبری لاپتہ ،لواحقین اور علاقہ مکینوں کا احتجاج روڈ بلاک کردیا

ہفتہ جولائی 27 , 2024
شال کے شہوانی پلازہ میں پولیس اور سول کپڑوں میں ملبوس پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے رات گئے ایک ہاسٹل پر چھاپہ مارتے ہوئے کمروں کے دروازے توڑدیئے اور طلباء کو تشدد کا نشانہ بنایاکر چھ کے قریب طلباء کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ