پنجگور جھڑپ میں ہلاک، ڈیتھ اسکواڈ کے تین کارندوں کی شناخت ہوگئی

پنجگور کیلکور میں نامعلوم مسلح افراد اور مقامی ڈیتھ اسکواڈز کے آلہ کاروں کے درمیان شدید جھڑپ میں ڈیتھ اسکواڈ کے ھلاک 3 آلہ کاروں اور دو زخمیوں کے نام سامنے آگئے ہیں۔ جن کی شناخت ناصر ولد بادی ، جمعہ اور اسحاق پسران نذر جان اور دو زخمیوں کی شناخت عبدالواحد ولد لعل بخش اور مہردل ساکنان بالگتر کے ناموں سے ہوا ہے۔

باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی تعداد زیادہ ہے تاہم ان کے نام سامنے نہیں آسکے ہیں ۔

آپ کو علم ہے گزشتہ روز جب جھڑپ میں مذکورہ سرکاری کارندوں کی ھلاکت کا واقع پیش آیا تھا تو پاکستانی زمینی اور فضائی کمک پہنچی تھی اس دوران جنگی ہیلی کاپٹروں نے مذکورہ پہاڑوں میں بمباری کی تھی ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈیرہ غازی خان انتظامیہ ہمیں بلوچ راجی مچی میں شرکت کرنے سے روکنے کیلے ہراساں کر رہے ہیں۔ سادیہ بلوچ

جمعہ جولائی 26 , 2024
ڈیرہ غازی خان : بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سرگرم کارکن اور طالب علم سادیہ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ راج مچی میں شرکت کیلئے جب تونسہ سےگوادر کی طرف روانہ ہوئی تو پنجاب گورنمنٹ، ڈیرہ غازی خان کی ضلعی انتظامیہ اور ریاستی ادارے مسلسل چار دن سے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ