کیچ کے علاقہ  سے جاری فوج کشی دوران مزید 3 افراد جبری لاپتہ

کیچ کے علاقہ بلیدہ میں پاکستانی فوج آج دوسرے روز  بھی فوج کشی میں مصروف مزید 2 افراد جبری لاپتہ
فورسز  مختلف مقامات پر ناکہ بندی کرنے سمیت علاقوں میں پیش قدمی کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقہ بلیدہ میں گزشتہ روز سے جاری فوج کشی کے دوران  فورسز  نے مزید دو افراد کو  جبری لاپتہ کردیا ہے جن کی شناخت حفیظ ولد حمید اور داد جان ولد اسماعیل اور ایک نامعلوم شخص  سکنہ گردانک کے ناموں سے ہوا  ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ شب گیشتگ، گردانک کے مقام پر پاکستانی فورسز نے فوج کشی دوران  ایک زمباد گاڑی پر فائرنگ کیاتھا ۔جس کے نتیجے میں دو افراد کے جانی نقصانات کی اطلاعات ہیں جبکہ مذکورہ گاڑی اسی مقام پر کھڑی ہے اور گاڑی میں خون کے دھبے موجود  ہیں۔

آپ کو علم ہے رات گئے مذکورہ علاقہ سے دو افراد کے جبری گمشدگی کی رپوٹ موصول ہوئی تھی ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شال پاکستانی فورسز ہاتھوں اغوا کا سلسلہ رک نہ سکا 2 نوجوان جبری لاپتہ

جمعہ جولائی 26 , 2024
بلوچستان کے دارالحکومت شال میں جبری گمشدگی کا سلسلہ رک نہ سکاحافظ اسلم ولد نواز رودینی اور عامر رودینی نامی دو نوجوان پاکستانی فورسز سریاب روڈ سے انکے گھروں پر چھاپے دوران غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے مذکورہ نوجوانوں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ