شال سے پاکستانی فورسز ہاتھوں لاپتہ نوجوان پولیس کے حوالے کرنے باوجود لاپتہ

شال پاکستانی فورسز نےرواں ہفتے کلی کمالو سریاب روڈ پر واقع گھر میں پھلانگ کر ظہیر بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف ہونےوالے احتجاج میں شامل ہدایت اللہ سمالانی نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔

اس حوالے سے بلوچ وائس فار مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے ترجمان نے سوشل میدیا ایکس پر نوجوان کی جبری گمشدگی کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا ہےکہ نوجوان کو چار دن پہلے فورسز نے انکےگھر کلی کمالو سریاب روڈ سے حراست میں لیاتھا ،گزشتہ روز شال پولیس نے انکی دس روزہ جسمانی ریمارڈ لےکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا اور انکے خاندان کو بھی معلومات فراہم نہیں کیاجارہا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کیچ کے علاقہ  سے جاری فوج کشی دوران مزید 3 افراد جبری لاپتہ

جمعہ جولائی 26 , 2024
کیچ کے علاقہ بلیدہ میں پاکستانی فوج آج دوسرے روز  بھی فوج کشی میں مصروف مزید 2 افراد جبری لاپتہفورسز  مختلف مقامات پر ناکہ بندی کرنے سمیت علاقوں میں پیش قدمی کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقہ بلیدہ میں گزشتہ روز سے جاری فوج کشی کے دوران  فورسز  […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ