کیچ کے مرکزی شہر تربت میں بم دھماکہ ، ایک شخص زخمی

کیچ پولیس کے مطابق اب سے کچھ دیر پہلے تربت میں میر عیسی قومی پارک کے نزدیک بم دہماکہ ہوا جس کے نتیجے میں شہاب ولد امیرساکن صلالہ بازار زخمی ہوگیا جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

علاقائی ذرائع کے مطابق ضلع انتظامیہ کی جانب سے میر عیسی قومی پارک میں گذشتہ شب سموراج کلچر اینڈ لٹریری فیسٹیول کا افتتاح کیا گیا تھا، فیسٹیول کے تحت مختلف پروگراموں کا سلسلہ 26 جولائی تک جاری رہے گا۔

آخری اطلاع تک مزکورہ بم حملے کی ذمہداری کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلے جاری دھرنا کامیاب مزاکرات بعد ختم

جمعرات جولائی 25 , 2024
تربت میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے جاری دھرنا مزاکرات کے بعد ختم، ڈسٹرکٹ چیرمین کی جانب سے بازیابی کی یقین دہانی کرائی۔ تربت میں ڈپٹی کمشنر کی آفس کے سامنے دو ہفتوں سے جاری دھرنا لاپتہ افراد کی بازیابی کی یقین دہانی کے بعد ختم کرنے کا اعلان […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ