شال پاکستانی فورسز کے ہاتھوں چار نوجوان جبری لاپتہ

بلوچستان کے مرکزی دارالحکومت شال سے پاکستانی فورسز نے چار افراد صہیب لانگو ولد محمد دین لانگو، وقاص ولد محمد بخش ، نثار احمد اور امجد بلوچ کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ ہے۔

بتایا جارہاہے کہ ان میں سے صہیب لانگو کو کلی اسماعیل سے جبکہ وقاص کو کل ہدہ منو جان روڑ سے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا گیا ہے۔ جبکہ اس سے قبل 21 جولائی کو اتوار کے روز امجد بلوچ نامی نوجوان کو بھی پاکستانی فورسز نے پی ٹی سی ایل کالونی جی پی و چوک شال سے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا اس طرح بائیس جولائی کو پاکستانی فورس نے شال سے نثار احمد نامی نوجوان کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا گیا جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کیچ کے مرکزی شہر تربت میں بم دھماکہ ، ایک شخص زخمی

جمعرات جولائی 25 , 2024
کیچ پولیس کے مطابق اب سے کچھ دیر پہلے تربت میں میر عیسی قومی پارک کے نزدیک بم دہماکہ ہوا جس کے نتیجے میں شہاب ولد امیرساکن صلالہ بازار زخمی ہوگیا جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ علاقائی ذرائع کے مطابق ضلع انتظامیہ کی جانب سے میر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ