بلوچستان میں ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو دھمکیاں، اس طرح کی بچگانہ حرکتوں سے ریاست اپنی شکست کا اعلان کر رہی ہے۔ بی وئی سی

ریاست بلوچ راجی مچی کی کامیابی سے انتہائی بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور اپنی تمام تر طاقت کو راجی مچی کے خلاف استعمال کر رہی ہے۔ پورے بلوچستان میں ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو فون کرکے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

ہم سمجھتے ہیں کہ اس طرح کی بچگانہ حرکتوں سے ریاست اپنی شکست کا اعلان کر رہی ہے اور ریاست کی ایسی حرکتیں ہی بلوچ راجی مچی کی کامیابی ہیں۔

ہم بلوچ عوام کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ بڑے گاڑیاں نہ ہونے کی صورت میں ویگن، چھوٹی ذاتی گاڑیاں، اور موٹر سائیکل استعمال کریں اور اس کے علاوہ دیگر ذرائع بروئے کار لائیں۔ٹرانسپورٹ کے حوالے سے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں اور قافلے کی صورت میں نکلیں۔ کوشش کریں کہ ہر علاقے، کلی، کوچہ، اور شہر کے قافلے ایک دوسرے کے ساتھ جڑتے جائیں اور ایک عظیم الشان قافلے کی صورت میں گوادر پہنچیں۔

بلوچستان ہمارا وطن ہے۔ ہمیں معلوم ہے کہ کون سے راستے کہاں جاتے ہیں اور ہم کیسے گوادر پہنچ سکتے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سوئی سے کراچی جانے والی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں -ـ بی آرجی

جمعرات جولائی 25 , 2024
بلوچ ری پبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ گذشتہ شب سوئی سے کراچی جانے والے 36 انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ ترجمان کہا کہ گزستہ شب سندھ کے ضلع کشمور کے علاقے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ