تربت: 28 جولائی کو گوادر میں منعقدہ بلوچ راجی مچی میں شرکت کیلئے تربت سے نوجوان پیدل روانہ

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیراہتمام 28 جولائی کو گوادر میں بلوچ راجی مچی منعقد ہونے جا رہا ہے جس کیلئے ملک بھر میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اس سلسلے میں تربت سے چند نوجوان پیدل چل پڑے ہیں جو کہ اپنی یکجہتی اور جذبات کا اظہار کرنے جا رہے ہیں۔

پیدل لانگ مارچ کرنے والوں میں سیاسی کارکن جلال غنی سمیت شہید بالاچ مولابخش کے بھائی اور دیگر شامل ہیں۔ انہوں نے پیدل مارچ کو زیارت سے تعبیر دیتے ہوئے کہا ہیکہ یہ انکی محبت و عقیدت کا اظہار بھی ہے اور احتجاج بھی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچ راجی مچی ہر صورت ہوگی، طاقت کا استعمال کیا گیا تو تمام تر ذمہ داری انتظامیہ پر عائد ہوگی۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

بدھ جولائی 24 , 2024
کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ بلوچ حکومتی کمیٹی نے 28 جولائی کو گو ادر میں ایک قومی اجتماع بلوچ راجی مچیکا انعقاد کرنے کا اعلان کیاہے۔ بلوچ راجی مچی ایک پر امن سیاسی عمل ہے جوبلوچ نسل کشی، بلوچستان کے قومی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ