شہدائے بلوچستان کی یاد میں بی این پی کی جانب سے  تعزیتی ریفرنس کا انعقادکیا گیا


شال  بلوچستان نیشنل پارٹی اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع شال کے زیر اہتمام پریس کلب شال میں شہدائے بلوچستان شہید بابو نواب نوروز خان زھری ،انکے فرزند ساتھیوں ،شہید گلزمین حبیب جالب بلوچ ،شہید ملک نوید دیوار ،شہید آغا ورنا نوروز بلوچ ،شہید حاجی لیاقت مینگل ،شہید ناصر جان بلوچ ،شہدائے آواران ،شہید سمیر بلوچ اور شہید عمر بلوچ کے برسی کی حوالے سے منعقدہ مشترکہ تعزیتی ریفرنس کا انعقادکیا گیا۔

اس موقع پر بلوچستان نیشنل پارٹی بی این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈوکیٹ ،بی ایس او کے مرکزی سیکرٹری جنرل صمند بلوچ ،بی این پی کے مرکزی فنانس سیکرٹری اختر حسین لانگو،مرکزی لیبر سیکرٹری موسی بلوچ ،مرکزی خواتین سیکرٹری شکیلہ نوید دیوار ،سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر وضلعی صدر بی این پی شال غلام نبی مری ،سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین آغا خالد شاہ دلسوز ،چیرمین واحد بلوچ ،بی ایس او کے مرکزی کمیٹی کے ممبر بیبرگ بلوچ بی ایس او کے ضلعی آرگنائزر کبیر بلوچ ،بی این پی کے ضلعی سینئر نائب صدر ملک محی الدین لہڑی،ڈپٹی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر علی احمد قمبرانی ،حاجی محمد ابراھیم پرکانی اور مولانا محمد عیسی نے شہدائے بلوچستان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی جہد کو سراہا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خاران بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے نواب اکبر خان بگٹی اسٹیڈیم میں اجلاس کا انعقاد کیا گیا

پیر جولائی 22 , 2024
گوادر میں 28 جولائی کو ہونے والے بلوچ راجی مچی کی تیاریاں جاری ہیں ، اس سلسلے میں آج خاران میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے نواب اکبر بگٹی سٹیڈیم میں کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں خواتین و حضرات کی بڑی تعداد شریک رہی ۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ