چمن بارڈر پر پرانا نظام بحال، 304 دن سے جاری عوامی دھرنا کامیاب

بلوچستان  چمن دھرنا اور حکومت کے درمیان ثالث کا کردار ادا کرنیوالے عنایت کاسی نے چمن دھرنا اسٹیج پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ چمن سے افغانستان آمد و رفت شناختی کارڈ اور تذکرہ آج سے بحال ہوگا ۔ ہمارے مطالبات منظور کر لئے گئے ہیں۔

دوسری جانب مذاکرات کی کامیابی کے بعد  5جون کو پولیو ٹیم پر حملے اور کارسرکار میں مداخلت پرایف آئی آر میں نامزد کیے گئے چمن دہرنا کے پانچ گرفتار رہنماؤں کو شال کرائم برانچ سے رہا کر دیا گیا ، اس وقت چمن چمن پرلت سٹیج پر بھی موجود تھے۔

زرائع کے مطابق حکومت اور دہرنا قیادت کے درمیان ایک اصولی سمجھوتہ ہونے جارہاہے، باڈر پر عوام کی آمد و رفت کیلئے ایک میکانزم بنایا جائے گا، زرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ لوگوں کے روزگار کیلئے بھی پرانی طریقہ کار پر ان کو آنے جانے کی اجازت دی جائے گی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خاران، مغوی مختیار احمدکی عدم بازیابی کیخلاف دھرنا جاری شاہراہ  بند کردیا گیا

اتوار جولائی 21 , 2024
خاران  مغوی مختیار مینگل ضلعی انتظامیہ کی عدم دلچسپی اور لاپرواہی کے سبب اب تک بازیاب نہ ہوسکا آج بازار کلی رہی مگر روڈ بند کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق احتجاجی دھرنے کی شرکاء نے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شٹرڈون کو ختم کرکے آج خاران میں مین شاہراہوں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ