جھاؤ: پاکستانی فورسز بڑی تعداد میں جمع، بڑے پیمانے پر فوج کشی کا خدشہ

آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فورسز بڑی تعداد میں جمع ہوگئے ہیں اور بڑے پیمانے پر علاقہ میں فوج کشی کا خدشہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جھاؤ کے علاقے بگاڑی زیلگ فوجی کیمپ میں پاکستانی فورسز کا ایک بڑا قافلہ پہنچ گیا ہے۔فوجی قافلے میں ٹرک اور بسیں بھی شامل ہیں،جس کی وجہ سے خدشہ ظاہر کیا جارہاہے کہ پاکستانی فورسز جھاؤ کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر فوج کشی کریں گے۔

پاکستانی فورسز کی بہت سی گاڑیوں کی آمد سے مقامی لوگ خوفزدہ ہیں کہ فوج کشی کے دوران پاکستانی فورسز عام لوگوں کو بربریت کا نشانہ بنائیں گے۔

اس بارے میں ہماری مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان فائرنگ اور دیگر واقعات  میں خاتون سمیت 3 افراد ھلاک 2 زخمی ،ایک مغوی بازیاب

ہفتہ جولائی 20 , 2024
لورالائی :  بلوچستان کے ضلع لورالائی میں نامعلوم افراد کی بھکاری خواتین پر فائرنگ ایک ھلاک دو زخمی ہو گئیں ۔  لورالائی تحصیل روڈ نورانی مسجد کے قریب گلی میں نامعلوم مسلح افراد کی گدا گر خواتین پر فائرنگ سے  لیلی زوجہ زبیر خان قوم مروت سینے میں گولی لگنے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ