تربت: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک دوسرا زخمی

بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں گوادر اڈہ کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ارشاد ولد محمد سکنہ لاڑکانہ سندھ نامی ایک شخص کو ہلاک کردیا جبکہ ایک اور شخص زخمی ہوگیا ہے۔

پولیس کے مطابق ھلاک ہونے والے شخص کی شناخت ارشاد ولد گل محمد سکنہ سندھ لاڑکانہ کے نام سے ہوا ہے جب کہ فائرنگ سے ایک راہگیر زخمی ہوا ہے۔

زخمی شخص کو علاج کے لئے ہسپتال لے جایا گیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خاران، مغوی مختیار  کی عدم بازیابی کیخلاف شہر بھر میں دکانیں بند  دھرنا جاری

ہفتہ جولائی 20 , 2024
خاران میں ہڑتال دکانیں کاروباری مراکز بند  احتجاجی دھرنے کا سلسلہ جاری، تفصیلات کےمطابق  خاران سے 15 جولائی کو  مسلح افراد کے ہاتھوں اغواسراوان خاران کے رہائشی کاروباری شخصیت مختیار مینگل کی عدم بازیابی کیخلاف دھرنا جاری ہے۔ آج  احتجاجی دھرنے میں بلوچستان نیشنل پارٹی  کے رہنماء ثناء بلوچ چیئرمین […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ