مشکے فوج کشی جاری،فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکے میں پاکستان فورسز کی زمینی فضائی فوج کشی جاری ، آپریشن میں گن شپ ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں۔

تازہ اطلاعات ہیں کہ فوج مشکے کے علاقے بزی، مُرماسی، خلخلونک، پچڑ، کاھلو، لہڑو اور گردنواح کے علاقوں کو اپنے گھیرے میں لے لیا ہے جہاں فوجی درندگی جاری ہے ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر مذکورہ مقامات پر شدید شیلنگ کر رہے ۔ جبکہ پاکستان فوج اور مسلح افراد کے مابین جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔

علاقے میں فوج کشی جاری رہنےکے باعث نقصانات کے حوالے سے معلومات تک رسائی ممکن نہیں ہو پا رہی ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک دوسرا زخمی

ہفتہ جولائی 20 , 2024
بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں گوادر اڈہ کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ارشاد ولد محمد سکنہ لاڑکانہ سندھ نامی ایک شخص کو ہلاک کردیا جبکہ ایک اور شخص زخمی ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق ھلاک ہونے والے شخص کی شناخت ارشاد ولد گل […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ