تربت۔ آپسر میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک۔

تربت آپسر میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نجیب ولد عبدالرشید نامی ایک شخص کو ہلاک کر دیا۔ حملہ آوار فرار ہونے میں کامیاب

لاش کو ضروری کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل ، جنہیں بعد میں لواحقین کے حوالے کیا گیا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

خضدار گریشہ سی ٹی ڈی کا گھر پر فائرنگ سے 3 خواتین زخمی، احتجاجاً شاہراہ بند

جمعہ جولائی 19 , 2024
بلوچستان کے علاقے خضدار میں بدنامہ زمانہ پاکستانی فورس کاونٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے ایک گھر پر دھاوا بول کر وہاں موجود مردو سمیت خواتین و بچوں کو زد و کوب کرکے زخمی کردیا۔ واقعے کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاجاً شاہراہ بند کرکے دھرنا دے دیا۔ تفصیلات […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ