بلیدہ: پاکستانی فورسز کی گاڑی پر دھماکہ

بلیدہ : پاکستانی فورسز کی گاڑی پر دھماکہ ، دھماکے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوئے،

تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے بلیدہ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنایا ہے، حملے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے‏حملے کے بعد ہیلی کاپٹر بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں۔

تاہم اس حملے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت۔ آپسر میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک۔

جمعہ جولائی 19 , 2024
تربت آپسر میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نجیب ولد عبدالرشید نامی ایک شخص کو ہلاک کر دیا۔ حملہ آوار فرار ہونے میں کامیاب لاش کو ضروری کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل ، جنہیں بعد میں لواحقین کے حوالے کیا گیا۔ مدیر نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ